واشنگٹن، 23 ستمبر : امریکہ میں شمالی کیرولینا کے چارلوٹ علاقہ میں پولیس کی گولی سے ایک افریقی نژاد امریکی کے مارے جانے کے بعد دو دن سے جاری مشتعل لوگوں کے مظاہروں کے بعد نصف شب
سے صبح چھ بجے تک کے لئے کرفیو لگا دیا گیا۔
پولیس نے ٹوئٹر پر بتایا کہ کرفیو اس وقت تک نافذ رہے گا جب تک ایمرجنسی ہٹا نہیں لی جاتی یا کرفیو ختم کرنے کا اعلان نہیں کیا جاتا